"رحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, Replaced: Category → زمرہ (3), using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی}}
Womb - Uters
 
[[عورت]] کا عضو مخصوص۔ پیڑو کی ہڈیوں کے درمیان [[مثانے]] کے پیچھے ہوتا ہے۔ سائز تین انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور ایک انچ موٹا ہوتا ہے۔ بالا حصہ چوڑا ہوتا ہے جس کو فنڈس کہتے ہیں۔ نچلا حصہ تنگ ہوتا ہے اس کو سرویکس کہتے ہیں۔ دونوں طرف دو نالیاں جاتی ہیں جو کو نلے فلاوپن ٹیوپ کہا جاتا ہے۔ انھیں نالیوں کے ذریعے بیضہ دانی میں سے انڈا رحم میں آتا ہے۔ اس وقت اگر مرد کا مادہ تولید مل جائے تو حمل قرار پاتا ہے جو پارے نو مہینے جاری رہتا ہے ۔ رحم میں بڑھنے گھٹنے کی خاص صلاحیت ہوتی ہے۔ دروانِ حمل بڑھتا رہتا ہے۔ بعد میں گھٹ کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جاتا ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رحم»