"دمڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دمڑی''' [[ہندوستان]] میں [[کانسی]] کا سکہ ہوا کرتا تھا جو دو پیسے کے برابر تھا۔ دمڑی غالباً دام दाम سے ماخوذ ہے جو [[شہنشاہ اکبر]] کے زمانے میں تابنے کا ایک سکہ ہوا کرتا تھا۔ قوت خرید کے لحاظ سے یہ اپنے وقت کا چھوٹا ترین سکہ تھا۔
 
* [[سعادت حسن منٹو]] کے افسانوں اور [[میر امن]] کی تصنیف [[باغ و بہار]] یعنی [[قصہ چہار درویش]] میں لفظ دمڑی استعمال ہوا ہے۔