"23 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

796 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
* [[1955ء]] - [[جزائر کوکوس]] کا انتظام [[مملکت متحدہ]] سے [[آسٹریلیا]] کے حوالے ہوا۔
* [[2005ء]] - [[ایلن جانسن سرلیف]] [[لائبیریا]] کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
* [[1980ء]] - جنوبی اٹلی میں زلزلے سے چار ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1976ء]] - چینی غوطہ خور جیکیس میول پہلا انسان تھا جو سانس لینے والے آلات کے بغیر سمندر کی ایک سو میٹر گہرائی تک پہنچا <ref name=uc/>
 
* [[1946ء]] - فرانسیسی بحریہ نے ویتنام کے شہر ہائی فونگ پر بمباری کی جس سے چھ ہزار افرادہلاک ہوئے <ref name=uc/>
 
 
 
== ولادت ==
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}