"25 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=25|یماہ=11}}
== واقعات ==
 
* [[1987ء]] - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر عبدالقادر نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چھپن رنز دے کر نو وکٹیں حاصل کیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
 
* [[1839ء]] - ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً تین لاکھ افراد ہلاک اوربیس ہزار سمندر جہاز تباہ ہوئے <ref name=uc/>
 
* [[1759ء]] - دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے تیس ہزار سے چالیس ہزار کے درمیان افرادہلاک ہوئے <ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
سطر 9 ⟵ 17:
* [[1971ء]] - [[کرسٹینا ایپلگیٹ]]، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ، اور پروڈیوسر
* [[1986ء]] - [[کیٹی کسیڈی]]، امریکی اداکارہ
* [[1952ء]] - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے قائد عمران خان پیدا ہوئے <ref name=uc/>
 
== وفات ==
سطر 15 ⟵ 24:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
-- خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن <ref name=uc/>
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
 
{{مہینے}}