"4 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں پشاور روڈ پر واقع ایک [[مسجد]] میں [[نماز جمعہ]] کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
 
* [[1994ء]] - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1982ء]] - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا <ref name=uc/>
* [[1951ء]] - میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے <ref name=uc/>
* [[1791ء]] - دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا <ref name=uc/>
* [[1668ء]] - اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا <ref name=uc/>
* [[1534ء]] - ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 8 ⟵ 15:
* [[1910ء]] - [[وینکٹارمن|آر وینکٹارمن]]، بھارتی وکیل اور سیاستدان، [[صدر بھارت]]
* [[1919ء]] - [[اندر کمار گجرال]]، بھارتی شاعر اور سیاست دان، [[وزیراعظم بھارت]]
* [[1919ء]] - سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال جہلم میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
* [[1973ء]] - [[تايرا بینکس]]، امریکی ماڈل، اداکارہ، اور پروڈیوسر
 
سطر 16 ⟵ 24:
* [[1958ء]] - [[پطرس بخاری]] ([[پاکستان]] کے معروف براڈکاسٹر، سفارت کار، [[مزاح نگار]]) بمقام [[نیویارک]]
* [[1993ء]] - [[فرینک زاپا]]، امریکی گلوکار، گیتکار، گٹارسٹ اور پروڈیوسر
* [[2011ء]] - بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا<ref name=uc/>
* [[1131ء]] - شہرہ آفاق شاعر، ماہر فلکیات اور ریاضی داں عمر خیام کا انتقال ہوا<ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}