"21 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
*[[1847ء]]:[[عبدالقادر الجزائری]] نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
 
*[[1995ء]] - بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
*[[1973ء]] - عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ <ref name=uc/>
*[[1952ء]] - برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/>
*[[1898ء]] - پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
*[[1923ء]] - ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین بلند شہر،یوپی، میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
 
== وفات ==
*[[1982ء]] - پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے ۔ <ref name=uc/>
*[[1262ء]] - شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ کا یوم وفات ۔ <ref name=uc/>
*[[1957ء]] - اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینا کا انتقال ہوا ۔ <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
{{مہینے}}