"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 62.220.121.234 (تبادلۂ خیال) کی 2 ترامیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع 39.51.199.146۔ (پلک)
(ٹیگ: القاب)
درستی
سطر 46:
راحیل شریف [[16 جون]] [[1956ء]] کو [[کوئٹہ]] کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-<ref name="dawn">{{cite news|url=http://dawn.com/news/1058941/profile-lt-general-raheel-sharif|title=Profile: Lt General Raheel Sharif|work=Dawn|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref><ref name="family">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-216819-Luck-plays-role-in-Gen-Sharifs-promotion|title=Luck plays role in Gen Sharif's promotion|work=The News|date=28 November 2013|accessdate=1 December 2013}}</ref> ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے-<ref name="dawn"/> ان کے بڑے بھائی [[میجر شبیر شریف بھٹی شہید|میجر شبیر بھٹی شریف]] [[پاک بھارت جنگ 1971ء|1971 کی پاک بھارت جنگ]] میں شہید ہوئے اور انہیں [[نشان حیدر]] ملا-<ref name="et">{{cite news|author=Reuters|url=http://tribune.com.pk/story/637685/lg-raheel-sharif-is-the-new-army-chief/ |title=Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – The Express Tribune |publisher=Tribune.com.pk |date=23 February 2011 |accessdate=27 November 2013}}</ref> وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں- ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے-<ref name="family"/> وہ [[میجر راجہ عزیز بھٹی شہید|میجر راجہ عزیز بھٹی]]، جنہوں نے [[پاک بھارت جنگ 1965ء|1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ]] میں شہید ہو کر [[نشان حیدر]] وصول کیا ،کے بھانجے ہیں-<ref>{{cite news|url=http://www.pakistantribune.com.pk/6825/lt-general-raheel-sharif-appointed-as-chief-of-army-staff.html|title=Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff|work=Pakistan Tribune|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref> راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے-<ref name="dawn"/>
 
==تعلیم ااور فوجی سروس==
==فوجی سروس اور تعلیماحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ <ref name="dawn" /><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣]</ref> ==
راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ <ref name="dawn" /><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣]</ref> [[File:Secretary of Defense Chuck Hagel greets Chief of Army Staff General Rahaeel Sharif in Islamabad, Pakistan on December 9, 2013.jpg|left|thumbnail|9 دسمبر 2013، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سیکرٹری ڈیفنس چک ہیگل راحیل شریف سے اسلام آباد میں مصافحہ کرتے ہوے]]
 
[[پرویز مشرف|جنرل پرویز مشرف]] کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا- راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں- راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی- انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے-<ref name="dawn"/>
 
==چیف آف آرمی سٹاف==
27 نومبر 2013 کو [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[نواز شریف]] نے انہیں [[پاک فوج|پاکستانی فوج]] کا سپاہ سالار مقرر کیا-<ref name="et"/> ذرائع کے مطابق راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں- انہیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی-<ref>{{cite web|last=Waraich |first=Omar |url=http://world.time.com/2013/11/27/a-very-important-man-meet-pakistans-new-army-chief/#ixzz2m6wMnXd0 |title=Gen. Raheel Sharif: Pakistan's New Army Chief Assumes Pivotal Job &#124; TIME.com |publisher=World.time.com |date=2013-11-27 |accessdate=2013-12-03}}</ref> ایک سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا-<ref>{{cite web | url=http://tribune.com.pk/story/638239/haroon-aslam-tenders-resignation-following-gen-sharifs-promotion-to-army-chief/ | title=Haroon Aslam resigns following Gen Sharif's promotion to army chief | publisher=Tribune | date=28 November 2013 | accessdate=3 December 2013}}</ref> ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا-<ref>{{cite news | url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-26924-Gen-Raheel-Sharif-new-COAS-Gen-Rashad-Mahmood-CJCSC | title=Gen Raheel Sharif new COAS, Gen Rashad Mahmood CJCSC | work=The News International | date=28 November 2013 | accessdate=21 December 2013}}</ref><br>
سطر 137 ⟵ 138:
[[زمرہ:ضلع گجرات کی شخصیات]]
[[زمرہ:کوئٹہ کی شخصیات]]
 
<!--[iRef]-->==(مراجع)==
<references /><!--[/iRef]-->