33,526
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
'''شمس الائمہ''' کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے
* [[امام سرخسی|السرخسی]]شمس الائمہ سرخسی
* [[عبد العزیز الحلوانی]] شمس الائمہ حلوانی
* [[الاوزجندی]]شمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔
* [[الکردری]]شمس الائمہ محمد بن عبدالستار کردری
* شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری
* شمس الائمہ بیہقی
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ [[شمس الائمہ|محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی]] ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br />
|