"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
 
یہ [[آکسیجن]] کا ایک [[بہروپیت (کیمیاء)|بہروپ]] ہے جو دو ایٹمی آکسیجن (O<sub>2</sub>) کے مقابلے میں بہت ناپائیدار ہے. [[زمین]] کے سطح کے قریب اوزون ایک [[فضائی آلودگی|فضائی نجاس]] ہے جو انسانوں اور جانوروں کے [[نظام تنفس]] کو نقصان پہنچاتی ہے. بالائی فضاء میں اوزون ایک چھَلنی کے طور پر کام کرتی ہے جو نقصاندہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کو زمین کی سطح تک پہنچنے سے روکتی ہے.<br />
زمین کی سطح سے تقریباًًً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک موجود اوزون کی اس تہہ میں سورج سے آتی ہوئی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں آکسیجن کے ساتھ [[نورکیمیائی]] عمل (photochemical reaction) کر کے اوزون بناتی ہیں۔ اگر یہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں اس طرح یہاں خرچ نہ ہو جائیں تو یہ نیچے زمین پر پہنچ کر جانداروں میں [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] اور [[نباتات]] کی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اگر نباتات کو قابل قدر نقصان پہنچ جائے تو [[کرۂ ہوا|ہوا]] میں [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کی مقدار بڑھنے لگے گی اور اثر [[Green house effect|گرین ہاؤس]] کی وجہ سے زمین کا [[درجہ حرارت]] بڑھ جائے گا۔<br />
کرہ ہوائی کی آکسیجن جب سورج سے آتی ہوئی 185 نینومیٹر طول موج والی الٹرا وائیلٹ C جذب کرتی ہے تواوزون میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اوزون جب سورج کی 255 نینومیٹر طول موج والی الٹراوائیلٹ (Hartley bands) جذب کرتی ہے توٹوٹ کر دوبارہ آکسیجن بناتی ہے۔<br />