"ن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 103.255.4.57 (تبادلۂ خیال) کی 1 ترمیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع Addbot۔ (پلک)
سطر 1:
اردو کا بتیسواں حرف 'ن' (نون) ہے۔ فارسی کا انتیسواں، عربی کا پچیسواں اور ہندی کا بیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 50 شمار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک اور شکل نونِ غنہ کہلاتی ہے۔ جس کو 'ں' لکھا جاتا ہے یعنی نونِ غیر منقوطہ۔ اس کی آواز ناک کی مدد سے نکالی جاتی ہے اور کچھ دیگر زبانوں میں بھی ملتی ہے جیسے فرانسیسی میں۔
[[تصویر:Urduhuroof.png|600px|center|اردو حروفِ تہجی]]
==مزید ==
* [[How to read Urdu script|اردو کیسے پڑھیں]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ن»