"الیاس عشقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات زندگی: درستی املا
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
الیاس عشقی [[25 دسمبر]]،[[1922ء]] کو [[جے پور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد الیاس خان تھا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 981، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/5509 ڈاکٹر الیاس عشقی،''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔انہوں [[1982ء]] میں [[سندھ یونیورسٹی]] سے [[1982ء]] میں [[غلام مصطفیٰ خان|ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان]] کی نگرانی میں ''اُردو شاعری پر مغرب کے اثرات'' پر مقالہ لکھ کر ''پی ایچ ڈی'' کی ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ الیاس عشقی طوریلطویل عرصے تک [[ریڈیو پاکستان]] سے وابستہ رہے اور کنٹرولر آف پروگرامز کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== ادبی خدمات ==
الیاس عشقی اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی تصانیف میں ''شعر آشوب'' (فارسی شاعری)، ''دوہا ہزاری''، ''گنبدِ بے در'' (غزلیں)، سندھی شاعری کے تراجم پر مشتمل ''موج موج مہران'' اور [[شاہ عبداللطیف بھٹائی]] کی شاعری پر تحقیقی و تنقیدی کتاب ''آوازِ لطیف'' شائع ہوچکیں ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>