مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

←‏حالات زندگی: درستی املا، ± اندرونی ربط/روابط
 
== حالات زندگی ==
مظفر علی سید [[6 دسمبر]]،دسمبر، [[1929ء]] کو [[امرتسر]]،امرتسر، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7441 مظفر علی سید، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 852، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تصانیف میں ''تنقید کی آزادی''، ''احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے''، ''یادوں کی سرگم'' اور تراجم میں ''فکشن، فن اور فلسفہ'' اور ''پاک فضائیہ کی تاریخ'' کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو کے ممتاز محقق و نقاد [[مشفق خواجہ]] کے کالموں کے تین مجموعے ''خامہ بگوش کے قلم سے''، ''سخن در سخن'' اور ''سخن ہائے گفتنی'' کے نام سے مرتب کئے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
14,440

ترامیم