"جان گلکرسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[فورٹ ولیم کالج]] کے شعبہ ہندوستانی کے مصنفین میں سے سر فہر ست ڈاکٹر '''جان گلکرسٹ''' کا نام ہے۔ وہ 1759کو [[ایڈنبرا]] ([[اسکاٹ لینڈ]]) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر [[ہندوستان]] آئے ۔اور یہاں کی زبان سیکھی کیوں کے اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سرانجام نہیں دے سکتے تھے۔ بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے۔ جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سرانجام دیں اور 1704اور1774 میں وہ وظیفہ یاب ہو کر [[انگلستان]] چلے گئے۔ جہاں اورینٹل اِنسٹی ٹیوٹ میں [[اردو]] کے پروفیسر مقرر ہوئے 9 جنوری 1841ء کو [[پیرس]] میں انتقال کر گئے۔
 
== تصنیفات و تالیفات ==
[[فورٹ ولیم کالج]] میں چار سالہ قیام کے دوران اُنھوں نے مندرجۂ ذیل کتابیں لکھیں۔<br>