"محمد کبیر علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
درستی املاء
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
میں بهی آپ ایک منفرد و اعلی مقام رکهتے ہیں آپ نے عورتوں اور بچیوں کو حجاب 《پردہ》کی ترغیب دینے کیلئے ایک تحریک بهی شروع کی جوکہ [[چادراوڑہ تحریک]] کے نام سےکام کر رہی ہے آپ سلسلہ [[سلسلہ نقشبندیہ|نقشبندیہ]]
 
کے اعظیم بزرگ اور مقرب الہی والی اللہ ہیں داتا صاحب علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب کی صدارت عرصہ 2232 سال سے پیر سید محمد کبیرعلی شاہ صاحب ہی کرتے آرہے ہیں آپ اپنے نانا جان کے دین کی خدمت پوری جان فشانی کیساته کر رہے ہیں اور اس فریضہ کی تکمیل کی خاطر اندرون و بیرون ملک 8387 سے زائد مساجد تعمیر کروا چکے ہیں آپ ہر سال 12 ربیع الاول کی رات کو شب بیداری کی ایک بہت بڑی تقریب منقعد کرتےہیں جس میں عین نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کے وقت 1163 پونڈ کا ایک عظیم الشان کیک کا ٹا جاتا ہے جو صرف بے اولاد حضرات میں مفت تقسیم کیا جاتا ہے جس کو کهانے سے مایوس لوگوں کی تکلیف دور ہو جاتی ہے اور رب کریم روف رحیم ان کو اولاد جیسی نعمت عطا کر دیتا ہے