"انجم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
± اندرونی ربط/روابط
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
انجم اعظمی [[2 جنوری]]،جنوری، [[1931ء]] کو فتح پور، [[اعظم گڑھ ضلع]]،ضلع، [[اتر پردیش]]،پردیش، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 663، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4549 انجم اعظمی، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے [[گورکھپور]]، [[الٰہ آباد]] اور [[علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی اور [[تقسیم ہند]] کے بعد [[1952ء]] میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں ''لب و رخسار، لہو کے چراغ، چہرہ'' اور ''زیر آسماں'' کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے ''ادب اور حقیقت'' اور ''شاعری کی زبان'' کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== اعزازات ==
سطر 66:
 
== وفات ==
انجم اعظمی [[31 جنوری]]،جنوری، [[1990ء]] کو [[کراچی]]،[[پاکستان]]کراچی،پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ [[کراچی]] میں سخی حسن کے قبرستان آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== حوالہ جات ==