"وحشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وحشی'''وحشی جانور (وحش) کا اطلاق ان تمام جانوروں پر ہوتا ہے جو انسان سے مانوس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 2:
[[عبداللہ بن مسعود]] روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ بری بات ہے کہ کوئی تم میں سے یہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ یہ کہے کہ وہ مجھے سے بھلادی گئی، تم لوگ قرآن کو یاد رکھو کیونکہ وہ لوگوں کے سینوں سے نکل جانے میں وحشی جانور سے زیادہ بھاگ جانے والا ہے۔ <ref>صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 24</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:الفاظ اور جملے]]