"وحشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
انضمام کا مشورہ
سطر 1:
{{ضم|جنگلی حیات}}
'''وحشی''' وحشی جانور (وحش) کا اطلاق ان تمام [[جانور|جانوروں]] پر ہوتا ہے جو انسان سے مانوس نہیں ہوتے اور خشکی پر بستے ہیں۔ ان جانوروں کی اکثر صفت بہت ہی خوں خوار ہوتی ہے۔ یہ جانور گوشت خوار تو ہوتے ہیں، تاہم کئی ایک بار آدم خوری پر بھی یہ اتر آتے ہیں۔ جنگلات اور پہاڑی علاقے میں شیرببر اور اس قبیل کے وحشی جانور انسانی آبادی میں گھس کر انہیں اپنا نوالہ بناتے ہیں۔<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88-%D8%A2%D8%AF%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%BE%D8%A7%DA%AF%D9%84-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C.9309/ نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی]</ref>