"وحشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انضمام کا مشورہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|جنگلی حیات}}
'''وحشی''' وحشی جانور (وحش) انس کی ضد ہےاس کی جمع وحوش ہے<br />
'''وحشی''' وحشی جانور (وحش) کا اطلاق ان تمام [[جانور|جانوروں]] پر ہوتا ہے جو انسان سے مانوس نہیں ہوتے اور خشکی پر بستے ہیں۔ ان جانوروں کی اکثر صفت بہت ہی خوں خوارخونخوار ہوتی ہے اسی وجہ سے انہیں وحشی کہا جاتا ہے۔ یہ جانور گوشت خوار تو ہوتے ہیں، تاہم کئی ایک بار آدم خوری پر بھی یہ اتر آتے ہیں۔ جنگلات اور پہاڑی علاقے میں شیرببر اور اس قبیل کے وحشی جانور انسانی آبادی میں گھس کر انہیں اپنا نوالہ بناتے ہیں۔<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88-%D8%A2%D8%AF%D9%85-%D8%AE%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%BE%D8%A7%DA%AF%D9%84-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C.9309/ نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی]</ref>
 
چنانچہ قرآن پاک میں ہے ۔ وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ [ التکوير/ 5] اور جب وحشی جانور جمع کئے جائیں گے۔ اور مکان وحش اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں کوئی آبادی نہ ہو وحش سے ارض موحشتہ ( ویران جگہ ) کا محاورہ ہے ا اور اس کی طرف نسبت کے وقت وحشی کہا جاتا ہے ۔ اور وحشی انسی کے بالمقابل بھی آتا ہے اور کسی شے کی ہر وہ جہت جو انسان کی طرف ہو اسے انسی اور دوسری جانب کو وحشی کہا جاتا ہے ۔<ref>مفردات القرآن امام راغب اصفہانی</ref>
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ:الفاظ اور جملے]]