"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکائی
(ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگتیگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری13 1879کوفروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک [[برہمن]] [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورےوالد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپلصدر مدرس بھی رہے۔
 
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپل بھی رہے۔
 
== مزید دیکھیے ==