"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
 
اس بولی کو بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد [[دکن]] میں ہے۔ ریاست [[مہاراشٹر]]، [[کرناٹک]]، [[آندھرا پردیش]]، [[کیرلا]] اور [[تامل ناڈو|تمل ناڈو]] میں کثیر تعداد میں بولی جاتی ہے۔ کیرلا میں دکنی جماعت، تمل ناڈو میں نوایت اور کرناٹک میں بھٹکلی، بڑے گروہ ہیں جو دکنی زبان کا اساسہ مانے جاتے ہیں۔
 
== حیدرآبادی اردو میں مستعمل مخصوص الفاظ/ محاورے ==
دکنی اردو جو حیدرآباد اور اس کے اطراف و اکناف بولی جاتی ہے، اس میں چند مخصوص الفاظ اس طرح ہیں:
 
{| class="wikitable"
|-
! شمار !! لفظ !! عام اردو کا بدل
|-
| ا || ہو || ہاں
|-
| 2 || نکّو (وائے مجہول) || نہیں، مت!
|-
| 3 || کَیْکُو || کیوں
|-
| 4 || پوٹّی (وائے مجہول- کبھی یہ گرے ہوئے مفہوم میں مستعمل ہے ) || لڑکی
|-
| 5 || پوٹّا (وائے مجہول- کبھی یہ گرے ہوئے مفہوم میں مستعمل ہے ) || لڑکا
|-
| 6 || کیا میاں؟ || کیا چل رہا ہے (غیر رسمی)
|-
| 7 || کِدھر جا رَے || کہاں جا رہے ہیں؟<ref>http://www.hyderabadplanet.com/hyderabad-language.html</ref>
|}
 
==مزید دیکھئے==