"ام کلثوم بنت محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
''یااﷲعزوجل! اپنے کتوں میں سے کسی کتے کو اس پر مسلط فرمادے''۔
اس دعائے نبوی کا یہ اثر ہوا کہ ملک شام کے راستہ میں یہ قافلہ کے بیچ میں سویا تھا اور ابو لہب قافلہ والوں کے ساتھ پہرہ دے رہا تھا مگر اچانک ایک شیر آیا اور عتیبہ کے سر کو چبا گیا اور وہ مرگیا بی بی رقیہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی وفات کے بعد حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے 3ھ میں ام کلثوم رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا نکاح عثمان غنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے ساتھ کر دیا مگر ان کے شکم مبارک سے کوئی اولاد نہیں ہوئی 9ھ میں ام کلثوم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی وفات ہوئی حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور مدینہ منورہ کے قبرستان [[جنت البقیع]] میں ان کو دفن فرمایا۔<ref>شرح العلامۃ الزرقانی،الفصل الثانی فی ذکر اولادہ الکرام علیہ وعلیہم الصلوۃ والسلام،ج4،ص325۔327</ref><ref>جنتی زیور،عبدالمصطفٰی اعظمی،صفحہ502،ناشرمکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{محمد2}}
{{صحابیات}}
 
[[زمرہ:صحابیات]]
[[زمرہ:630ء کی وفیات]]