"اصطلاحات حدیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حدیث}}
اصطلاحات حدیث {{دیگر نام|عربی=مُصْطَلَحُ الحَدِيْث‎}} [[حدیث]] اقسام حدیث، راویان حدیث وغیرہ کے علم کو اسلام میں بنیادی ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔ جس کے لیے کئی اصطلاحات حدیث وضع کی گئی ہیں۔
 
== بنیادی اصطلاحات ==
علم مُصطلح الحدیث کی 14 بنیادی اصطلاحات ہیں:
 
==== علم المُصطلح: ====
وہ علم جس کے ذریعہ سے [[حدیث]] کے سند و متن کے احوال کی معرفت حاصل کی جاتی ہے تاکہ [[حدیث]] کے قبول و عدم کا فیصلہ کیا جاسکے۔
 
==== موضوع: ====
اِس میں [[حدیث]] کے سند اور متن کے صحیح یا موضوع ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
 
==== غایت: ====
اِس اصطلاح میں علم کی بابت صحیح و سقیم احادیث کے درمیان امتیازی خط کھینچنا ہوتا ہے۔
 
== ذرائع خبر ==
ہم تک خبر یعنی [[حدیث]] کے پہنچنے کے دو اہم ذرائع ہیں: خبر متواتر اور خبر آحاد۔
 
[[زمرہ:حدیث]]