"اصطلاحات حدیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
 
عموماً علماء و محدثین دوسرے قول کی نسبت زیادہ اعتماد کرتے ہیں کیونکہ اُس میں خبر کی وضاحت آسان ہے۔ اگر پہلے اور تیسرے قول کو اپنایا جائے تو تمام اخبار احادیث میں شامل ہوجائیں گی اور حدیث کا اطلاق خبر پر بھی ہونے لگے گا۔ ابتدائی محدثین خبر کو بھی حدیث ہی جانتے تھے مگر تدوین فقہ کے زمانہ میں خبر کو حدیث سے الگ کر لیا گیا۔
 
==== الاثر: ====
اِس کے لفظی معنی ہیں: کسی چیز کا باقی ماندہ نشان یا علامت۔ اِصطلاح میں اِس کے دو اقوال ہیں:
 
'''(1)''' پہلا قول یہ ہے کہ لفظ اثر، حدیث کے ہم معنی ہے اور باہم دونوں مترادف ہیں۔
 
'''(2)''' دوسرا قول یہ ہے کہ اِس لفظ کا مفہوم حدیث کے بالکل برعکس ہے، اِس میں اثر وہ قول یا فعل ہے جس کی نسبت صحابہ کرام یا تابعین یا تبع تابعین کی طرف سے کی گئی ہو۔ دوسرا قول یہ ہے کہ اِس لفظ کا مفہوم حدیث کے بالکل برعکس ہے، اِس میں اثر وہ قول یا فعل ہے جس کی نسبت صحابہ کرام یا تابعین یا تبع تابعین کی طرف سے کی گئی ہو۔
 
محدثین عظام اثر کا مفہوم دوسرے قول کی نسبت سے لیتے ہیں۔
 
== ذرائع خبر ==