"جیک ہابس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ
سطر 60:
| source = http://www.cricketarchive.com/Archive/Players/0/306/306.html ''کر آرکائیوز''
}}
 
'''سر جان بیری "جیک" هابس''' ([[16 دسمبر]] [[1882ء]] - [[21 دسمبر]] [[1963ء]]، [[انگریزی]]: John Berry "Jack" Hobbs) انگریز پیشہ ورانہ کرکٹر تھے جو [[1905ء]] سے [[1934ء]] تک [[سرے]] کے لئے اور 1908 سے 1930 تک 61 ٹیسٹ میچ [[انگلینڈ]] کے لئے کھیلے۔اپنے وقت میں "ماسٹر" کے طور پر بیان کیے گئے۔ انہیں کرکٹ کی تاریخ میں عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وہ 61،760 رنز اور 199 سنچریوں کے ساتھ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے بلے باز ہیں۔