"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''ابو لہب'''[[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام '''عبد العزیٰ بن عبد المطلب'''۔حسن اس کی کنیت ابو عتبہ تھی۔حسن اور چہرہ کی چمک کی وجہ سے عبدالعزیٰ کی دوسری کنیت ابولہب ہوگئی تھی (شعلہ رو) اس جگہمفسرین کنیتنے اسلئےکہا ذکر کیہے کہ نامیہاں کاابولہب ذکرکے قبیح تھا اور دوزخی ہونے کی وجہلفظ سے اس کی کنیت کا۔۔۔ لغویمراد معنینہیں اسہے کے۔ حالجس کے مناسبساتھ وہ مشہور تھا (گویا۔ ابولہببلکہ کااس لغویسے ترجمہاس کے دوزخی ہوگیا)ہونے کیطرف اشارہ کرنا مقصود ہے اس کے علاوہ ذات لہب کے مناسب بھی لفظ ابولہب تھا (عبدالعزیٰ کہنا بے جوڑ تھا)۔<br />
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سخت دشمن تھا۔ قرانقرآن نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی [[جمیل بنت حرب]] بن امیہ، [[ابو سفیان بن حرب|ابوسفیان]] کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی [[اللھب|سورۃ اللھب]] میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے [[بدر]] کی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی [[عدسھ]] کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔
ابولہب کا نام عبدالعزیٰ بن عبدالمطلب تھا۔ مقاتل نے کہا :
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}