"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
robot Removing: ku:خڕۆکەی سوور; cosmetic changes
م (robot Adding: nds:Root Bloodkörper)
م (robot Removing: ku:خڕۆکەی سوور; cosmetic changes)
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
حمر
حمر
حمریہ
حمریات |
erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes}}

سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات ، تعداد میں خون میں پاۓ جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی [[بالغ]] حالت میں آجاتا ہے تو اسکی شکل ایک ایسی [[قرص]] سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا [[معقر|معقر (concave)]] ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں [[مرکزہ|مرکزہ (nucleus)]] ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام [[قلب]] کی حرکات [[مضخت|مضخت (pump)]] کے باعث پیدا ہونے والے [[دوران خون]] کے زریعے [[oxygen]] کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔

== مزید دیکھیۓ ==
*[[بلڈ گروپ]]

[[pam:Erythrocyte]]
[[ka:ერითროციტები]]
[[ku:خڕۆکەی سوور]]
[[la:Erythrocyti]]
[[lt:Raudonasis kraujo kūnelis]]
57,477

ترامیم