"بارہ نقیب (بنی اسرائیل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا، درستی رموز اوقاف
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''بارہ نقیب بنی اسرائیل'''[[بنی اسرائیل]] کے وہ لوگ جنہیں قوم کی نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا نقباء بنی اسرائیل کہلاتے ہیں <br />ہیں۔
 
[[حضرت موسیٰ|حضرت موسیٰ (علیہ السلام)]] اور بنی اسرائیل بیابانوں میں گھومتے دشت فاران میں پہنچے تو خدا تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ تو بنی اسرائیل کے بارہ خاندانوں یعنی [[قبائل]] میں سے ایک ایک سردار [[نقیب]] بنا کر کنعان کی اس سرزمین بھیجا جائے جس کی فتح کا میں لےنے تم سے عہد کیا ہے چنانچہ موسیٰ (علیہ السلام) نے ہرقبیلہ سے یہ بارہ سردار نقیب بنا کر بھیجے۔بھیجے، جن کے نام اور قبیلے یہ ہیںہیں۔
* '''روبن''' کے فرقہ میں سے '''سموع بن زکور'''
* '''شمعون''' کے فرقہ میں سے '''سافت بن حوری'''
سطر 13 ⟵ 14:
* '''جدین''' کے فرقہ میں سے '''جو ایل بن ما کی'''
* '''یوسف یعنی منسی''' کے فرقہ میں سے '''جدی بن سوی'''۔<ref>تفسیر حقانی جلد دوم صفحہ 260،ابو محمد عبدالحق حقانی، میر محمد کتب خانہ کراچی</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ|}}
 
[[زمرہ:بنی اسرائیل کے قبائل]]