"بارہ نقیب (بنی اسرائیل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(درستی املا، درستی رموز اوقاف)
(ٹیگ: القاب)
(درستی)
(ٹیگ: القاب)
'''بارہ نقیب بنی اسرائیل'''[[بنی اسرائیل]] کے وہ لوگ جنہیں قوم کی نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا نقباء بنی اسرائیل کہلاتے ہیں۔
 
[[حضرت موسیٰ|حضرت موسیٰ (علیہ السلام)]] اور بنی اسرائیل بیابانوں میں گھومتے دشت فاران میں پہنچے تو خدا تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ تو بنی اسرائیل کے بارہ خاندانوں یعنی [[قبائل]] میں سے ایک ایک سردار [[نقیب]] بنا کر کنعان کی اس سرزمین بھیجا جائے جس کی فتح کا میں نے تم سے عہد کیا ہے چنانچہ موسیٰ (علیہ السلام) نے ہرقبیلہ سے یہ بارہ سردار نقیب بنا کر بھیجے، جن کے نام اور قبیلے یہ ہیں۔ہیں:
* '''روبن''' کے فرقہ میں سے '''سموع بن زکور'''
* '''شمعون''' کے فرقہ میں سے '''سافت بن حوری'''
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات |}}
 
[[زمرہ:بنی اسرائیل کے قبائل]]
20,572

ترامیم