"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سہل بن حنیف'''بڑے شجاع اور صاحب حکمت صحابی تھے۔ == نام ونسب == سہل نام، ابو سعد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: القاب)
 
سطر 16:
نہایت خوبصورت اورپاکیزہ منظر تھے،بدن نہایت سڈول تھا، ایک غزوہ میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب تھے،وہاں نہر جاری تھی،نہانے کے لئے گئے،کسی انصاری نے جسم دیکھ کر کہا،کیسا بدن پایا ہے؟ میں نے تو ایسا بدن کبھی نہیں دیکھا تھا، حضرت سہلؓ کو غش آگیا ،اٹھا کر لائے گئے بخار چڑھا تھا، آنحضرت ﷺ نے پوچھا کیا معاملہ ہے،لوگوں نے قصہ بیان کیا، فرمایا تعجب ہے لوگ اپنے بھائی کا جسم یا مال دیکھتے ہیں اور برکت کی دعا نہیں کرتے اس لئے نظر لگتی ہے۔<ref>اصابہ:3139</ref> <ref>تہذیب التہذیب:1/25</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:صحابہ]]