"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 14:
دو بیٹے یادگار چھوڑے،ابو امامہ اسعد اور عبداللہ ،اول الذکر آنحضرتﷺ کے عہد مقدس میں پیدا ہوئے۔
== حلیہ ==
نہایت خوبصورت اورپاکیزہ منظر تھے،بدن نہایت سڈول تھا، ایک غزوہ میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب تھے،وہاں نہر جاری تھی،نہانے کے لئے گئے،کسی انصاری نے جسم دیکھ کر کہا،کیسا بدن پایا ہے؟ میں نے تو ایسا بدن کبھی نہیں دیکھا تھا، حضرت سہلؓسہل کو غش آگیا ،اٹھا کر لائے گئے بخار چڑھا تھا، آنحضرت ﷺ نے پوچھا کیا معاملہ ہے،لوگوں نے قصہ بیان کیا، فرمایا تعجب ہے لوگ اپنے بھائی کا جسم یا مال دیکھتے ہیں اور برکت کی دعا نہیں کرتے اس لئے نظر لگتی ہے۔<ref>اصابہ:3139</ref> <ref>تہذیب التہذیب:1/25</ref>
 
== حوالہ جات ==