"نصیر الدین محمد ہمایوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
 
[[تصویر:Humanyu.JPG|thumb|ہمایوں کا مقبرہ]]
[[1535ء1537ء|1955ء]] تا [[1540ء]] اور پھر [[1550ء]] تا [[1556ء]] [[مغلیہ سلطنت]] کا حکمران۔ بانئ سلطنت [[ظہیر الدین محمد بابر|ظہیر الدین بابر]] کا بیٹا تھا۔ اس کے تین اور بھائی [[کامران مرزا|کامران]]، عسکری اور ہندالی تھے۔ [[4 مارچ]]، [[1508ء]] میں [[کابل]] میں پیدا ہوا۔ اس کی والدہ کا نام [[ماہم بیگم]] تھا۔ ہمایوں نے [[ترک]]، [[فارسی]] اور [[عربی زبان|عربی]] کی تعلیم حاصل کی۔ اسے [[حساب]]، [[فلسفہ]]، [[دست شناسی|علم نجوم]] اور علم [[فلکیات]] سے خصوصی دلچسپی تھی۔ سپہ گری اور نظم و نسق کی اعلی{{ا}} تربیت حاصل کی اور صرف 20 سال کی عمر میں [[بدخشاں]] کا گورنر مقرر ہوا۔ اس نے [[پانی پت]] اور [[کنواہہ]] کی لڑائیوں میں شمولیت اختیار کی۔ اس کی خدمات کے صلے میں اسے حصار فیروزہ کا علاقہ دے دیا گیا ۔ [[1527ء]] کے بعد اسے دوبارہ [[بدخشاں صوبہ|بدخشاں]] بھیج دیا گیا۔ [[1529ء]] جب وہ [[آگرہ]] واپس لوٹا تو اسے سنبھل کی جاگیر کے انتظامات سونپے گئے۔
 
==تخت نشینی==