"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
'''واسکو ڈے گاما''' ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری قزاق تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔ اس زمانے میں یورپی حکمران اپنے ملک سے باہر ڈکیتی جائز سمجھتے تھے۔<!--
The privatization of the capacity to inflict violence represents a recent expression of an old phenomenon. Some European sovereigns such as England's Queen Elizabeth I secretly delegated the delivery of overseas violence to privateers. --><ref>[Earth into Property: Colonization, Decolonization, and Capitalism by Anthony J. Hall]</ref><br />
واسکوڈے گاما کی ہندوستان تک بحری راستے کی اس دریافت کے بعد تقریباً سو سالوں تک پرتگالیوں کو مشرق کے ساتھ مصالحوں کی تجارت پر برتری حاصل رہی۔ اس کے بعد یورپ کی دیگر اقوام نے بھی اس تجارت میں پرتگالیوں کی اجارہ داری کو للکارنا شروع کر دیا۔
 
[[ملف:Gama route 1.svg|300px|thumb|واسکو ڈے گاما کے ہندوستان تک پہلے سفر کا رستہ(1497–1499)]]
وہ 20 مئی 1498 کو [[کالی کٹ]] ہندوستان پہنچا تھا۔ اس سے چار سال قبل [[کولمبس]] امریکہ دریافت کر چکا تھا جبکہ [[بابر]] نے 1526 ء میں دہلی کا تخت سنبھالا۔<br />