"اے جے کاردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 35:
}}
 
اخترجنگ کاردار المعروف '''اے جے کاردار''' {{دیگر نام|انگریزی=''A. J. Kardar''}} (پیدائش: [[1926ء]] - وفات: [[14 فروری]]، [[2002ء]]) پاکستانی فلمی صنعت کے ہدایتکار اور فلم سازتھے۔ وہ مشہور پاکستانی فلم ''جاگو ہوا سویرا'' کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔اس فلم نے ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام اور امریکا کی رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن کا [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے لاتعداد دستاویزی فلموں کیفلمیں بھی بنائیں۔
 
== حالات زندگی و فنی خدمات==
اے جے کاردار [[1922ء]] میں پیدا ہوئے<ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/22349/aj-kardar-passes-away اے جے کاردار انتقال کرگئے، ''روزنامہ ڈان'' کراچی، 17 فروری 2002ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 889، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ان کا پورا نام اختر جنگ کاردار تھالیکن فلمی صنعت میں اے جے کاردار کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے دو فلموں کی ہدایات دیں، جس میں فلم [[جاگو ہوا سویرا (فلم)|جاگو ہوا سویرا]] اس حوالے سے ایک یادگار فلم ہے کہ اس فلم کی کہانی اور نغمات [[فیض احمد فیض]] کے زورِ قلم کا نتیجہ تھے۔ اس فلم نے متعدد بین الاقوامی اعزازت بھی حاصل کیے جن میں ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام اور امریکا کی رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن کا [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز سرِ فہرست تھے۔ اس کے بعد [[1969ء]] میں اک دوسری فلم '''قسم اس وقت کی''' نمائش پزیرپذیر ہوئی۔ اس فلم کی وجہ شہرت یہ تھی کہ اس کے نغمات [[جوش ملیح آبادی]] نے تحریر کیے تھے اور اس فلم کو [[نگار ایوارڈ|نگار خصوصی اعزاز]] برائے سال [[1969ء]] کا اعزاز ملا۔انہوں نے 57 دستاویزی فلمیں بھی بنائیں جنہیں بین الاقوامی طور پر بڑی پزیرائیپذیرائی حاصل ہوئی اور ان دستاویزی فلموں نے متعدد بین الاقوامی اعزازات بھی حاصل کیے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== بحیثیت ہدایت کار مشہور فلمیں==
سطر 60:
 
{{نگار خصوصی اعزاز|state=collapsed}}
 
 
[[زمرہ:نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات]]
 
[[زمرہ:لاہور کے فلمی ہدایتکار]]
[[زمرہ:پاکستانی منظر نویس]]