"مشرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
مشرق ہماری [[زمین]] پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو [[مغرب (ضد ابہام)|مغرب]] کے [[محاذی]] واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام دائیں طرف ہوتا ہے۔ [[قطب نما]] کو 90 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر مشرقی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔
 
دوسرے لفظوں میں مشرق وہ سمت ہے،
:::جس کی طرف ہماری زمین اپنے [[محور]] کے گرد [[گردش]] کرتی ہے۔
گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے [[سورج]] [[طلوع]] ہوتا دکھائی دیتا ہے۔
 
== مزید دیکھیئے ==