"مملکت متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 63:
برطانیہ [[سرنگ رودبار انگلستان|چینل سرنگ]] کے ذریعے [[فرانس]] سے منسلک ہے جو [[رودبار انگلستان|رودباد انگلستان]] کے نیچے سے گذرتی ہے جبکہ [[شمالی آئرلینڈ]] [[جمہوریہ آئرستان|جمہوریہ آئرلینڈ]] کے ساتھ ملتا ہے۔
 
'''برطانیہ''' ایک سیاسی اتحاد ہے جو 4 ممالک [[انگلستان]]، [[سکاٹ لینڈ|اسکاچستان]]، [[ویلز]] اور [[شمالی آئرلینڈ]] سے مل کر بنا ہے۔ ان کے علاوہ دنیا بھر میں برطانیہ کے دیگر کئی مقبوضات بھی ہیں جن میں [[برمودا]]، [[جبل الطارق]] یا [[جبل الطارق|جبرالٹر]]، [[مونٹسیرٹ]] اور [[سینٹ ہلینا]] بھی شامل ہیں۔
 
برطانیہ ایک آئینی بادشاہت ہے جو دولت مشترکہ کے 16 ممالک کی طرح ملکہ [[ایلزبتھ دوم]] کو اپنا حکمران تصور کرتی ہے۔