"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: نکاح مسیار ({{ع}} زواج المسيار {{ف}}) اہل سنت خصوصاً عربوں میں رائج ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نکاح مسیار ({{ع}} زواج المسيار {{ف}}) اہل سنت خصوصاً عربوں میں رائج ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح ہے مگر اس میں مرد و عورت ایک باہمی رضامندی سے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام رواج میں اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اس نکاح کا مقصد دائمی شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے۔
 
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[نکاح]]
* [[نکاح متعہ]]
*
[[زمرہ:فقہ]]
[[en:Nikah Misyar]]
[[ar:زواج المسيار]]