"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54:
 
==موجودہ اسلامی تصور==
اسلام نے جہاں دوسرے معاشرتی عوامل کو فطرت سے ہم آہنگ کیا وہیں نکاح کی رائج الوقت قسم کے علاوہ دوسری تمام اقسام کو منسوخ کردیا تاہم جاہلیت میں کۓ جانے والے ایسے تمام نکاح منسوخ نہیں کۓ گۓ بلکہ آئندہ ان کے انعقاد پر پابندی لگادی گئ۔ جدید دور میں جو نکاح رائج ہیں ان کی تین قسمیں ہیں
* عمومی نکاح: مسلمانوں کے تمام فرقوں میں رائج ہے۔
* [[نکاح متعہ]]: اہل تشیع اسے حلال سمجھتے ہیں۔ اس کا رواج زیادہ نہیں ملتا مگر ایران و عراق کے کچھ علاقوں کے علاوہ یورپ میں اس کا کچھ رواج موجود ہے۔
* [[نکاح مسیار]]: نکاح کی ایک قسم جس میں مرد و عورت ایک معاہدہ کے تحت اپنے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ اہل سنت میں مصر، مراکش ، تیونس کے علاوہ یورپ میں رواج موجود ہے۔ اسے اہل سنت کے نزدیک حلال سمجھا جاتا ہے اور کچھ اہل تشیع علما بھی درست سمجھتے ہیں۔
 
==حوالہ جات==