"امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ
سطر 1:
'''امریکی پتنگ بازی ایسوسی ایشن''' یا '''امیریکن کائٹ فلائرس ایسوسی ایشن''' ایک عالمی پتنگ بازی کی تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد [[1964ء]] میں رابرٹ اِنگراہام نے رکھی تھی۔ اس کے کئی ہزار ارکان ہیں جو کہ 25 ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کئی پتنگ بازوں اور پتنگ بازی کے کلبوں کی سب سے بڑی انجمن ہے۔
 
==تنظیم کا مقصد==
اس تنظیم کا مقصد ہے کہ عوام الناس کو پتنگ بازی اور پتنگ سازی سے جڑے حسب ذیل امور سے روشناس کیا جائے:
* فنون
* تاریخ
* طرزیات
* طور طریقے