"سعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==تاریخی پس منظر==
==طریقہ==
[[فائل:Masjid al-Ḥaram 5.jpg|تصغیر|مسعی کا ایک منظر]]
حاجی یا عمرہ کرنے والا، صفا کی طرف سے مروہ تک جائے، یہ ایک چکر ہو گا، اب مروہ سے صفا کی طرف واپس آئے تو یہ دوسرا چکر ہو گیا، اسی طرح سات چکر پورے کیے جاتے ہیں، اسطرح آخری چکر مروہ پر ختم ہو گا۔<ref>علامہ سراج الدین علی بن عثمان اوسی حنفی (متوفی 569ھ)، فتاوا سراجیہ، کتاب الحج، باب افعال لحج، صفحہ 33</ref> اگر کوئی غلطی سے یا کسی دوسری وجہ سے مروہ کی طرف سے صفا کی جانب سعی کرے تو تب اس کو آٹھ چکر لگانے ہونگے تب، اس کی سعی کے سات چکر مانے جاتے ہیں، کیونکہ پہلا چکر صفا سے مروہ کی جانب ہے، مروہ سے شروع کرنے والے کا پہلا چکر شمار نہیں کیا جاتا۔<ref>امام محمد بن حس شیبانی (متوفی 189ھ)، المبسوط، جلد 6، کتاب المناسک، باب السعی بین الصفا والمررۃ، صفحہ 342</ref><ref>مفتی امجد علی اعظمی،[[: ur:بہار شریعت]],حصہ ششم، صفا و مروہ کی سعی کا بیان، صفحہ 59</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سعی»