"مصطفی علی ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
« ''مصطفیٰ علی ہمدانی''' (پیدائش: 29جولائ، 1909ء - وفات: 21اپریل، 1980ء)اولیں ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: القاب)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
<ref>http://www.dawn.com/news/727097/flashback-voices-from-the-past</ref>
 
مصطفی علی ہمدانی محض ایک براڈکاسٹرنہیں بلکہ ایک صحافی ، ادیب اور شاعر کی حیثیت سے بھی جانے جاتے تھے ۔انیس سو تیس کے اواخر عشرے میں انہوں نے لاہور سے اپنا اخبار " انقلاب " بھی نکالا تھا۔ جو تقریبا ایک عشرے تک شائع ہوتا رہا
سید مصطفی ہمدانی کے خانوادے میں سے بھی زیادہ تر کا تعلقق صحافت اور ادب سے رہا ہے ۔ان میں انکے برادرِ نسبتی [[رضا ہمدانی]] ، بہنوئ [[فارغ بخاری]] شامل ہیں جبکہ ان فرزند صفدر علی ہمدانی نے ان سے ورثہ میں نہ صرف شاعری کو پایا بلکہ صحافت اور براڈ کاسٹنگ کے میدان میں بھی سرگرمِ عمل ہیں ۔
==نمونہِ کلام==