"مصطفی علی ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا، درستی رموز اوقاف، ± اندرونی ربط/روابط (ٹیگ: القاب) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 33:
== حالات زندگی ==
سید مصطفی علی ہمدانی 29 جولائی 1909ء کو [[موچی دروازہ]] ، [[لاہور]] ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ <ref>http://www.pakistanconnections.com/history/index/2013-07-29/879</ref>والد کا نام جناب صفدر علی ہمدانی تھا ۔ مصطفی ہمدانی کے دادا ایران کے شہر ہمدان سے ہجرت کر کے [[کوئٹہ]] میں آباد ہوئے تھے۔1935 میں کوئٹہ کے زلزلے کے بعد اس خاندان میں سے کچھ گھر پشاور ہجرت کر گئے اور باقی لاہور آ کر آباد ہوئے ۔ مصطفی ہمدانی گھر میں شروع سے فارسی بولنے کا رواج تھا ۔ مصطفی علی ہمدانی نے تعلیم کے ابتدائی مدارج طے کرنے کے بعد اورینٹیل کالج سے اورینٹیل لینگویجیز میں گریجویشن کی ( جو کہ لسان شرقیہ میں مہارت کہلاتی تھی)۔ لسان فہمی کا یہ عالم تھا کہ بشمول انگلش ،اردو ، عربی اور فارسی کے وہ سات زبانوں میں مہارت رکھتے تھے ۔
مصطفی ہمدانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ [[قیام پاکستان]] کے بعد ریڈیو پر اردو میں پہلا اعلان آزادی ان کی آواز میں سنا گیا۔<ref>http://www.dawn.com/news/727097/flashback-voices-from-the-past</ref>
|