"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 26:
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء|۱۴۶۹ء]]-[[1533ء|۱۵۳۳ء]]) [[امارت غرناطہ]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناطہ]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
ابو عبدالله ايك غدار تهاتھا، اس كا استاد ابو داؤد ایک منافق تهاتھا وه غیر مسلمونمسلموں كى مدد كرتا تهاتھا ابو عبدالله اس وقت ولى عهد تها ابو الحسن بادشاه تها اور وه بدر بن مغيره اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ لوشه فتح كيا اور ادهر ابو عبدالله نےابو داؤد كى کہنے بر بادشاهتبادشاہت كا اعلان كر ديا اور ابو موسى جو بدر بن مغيره اور اس کے ساتھیوں کی طرح بہترين انسان تهاتھا اس كو قيد كرديا اور ساري باغيونباغيوں اور فساديونفساديوں كو ازادآزاد كرديا بعد ازاں اس کے ضميرنے اس كو اٹھایا وه در اصل ايك كمزور انسان تهاتھا۔
[[1483ء|۱۴۸۳ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناطہ عیسائیوں کی باجگذار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔