"26 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=26|یماہ=1}}
== واقعات ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جنوری/واقعات}}
 
* [[1531ء]] - [[پرتگال]] کے شہر [[لسبن]] میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1837ء]] - [[مشی گن|مشی گن]] [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی چھبیسویں ریاست بنی۔
* [[1934ء]] - [[جرمنی]] اور [[پولینڈ]] کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔
* [[1980ء]] -|[[اسرائیل]] اور [[مصر]] کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔
* [[2004ء]] - [[افغانستان]] میں نئے آئین کا نفاذ۔
* [[2007ء]] - سائنسدانوں نے [[تمباکو]] کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی۔
 
== ولادت ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جنوری/پیدائشیں}}
* [[1904ء]] - [[شان میک برائیڈ]]، آئرش وکیل اور سیاستدان
* [[1921ء]] - [[اکیو موریتا]]، جاپانی تاجر، سونی کے شریک بانی
* [[1925ء]] - [[پال نیومین]]، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، ریس کار ڈرائیور، اور تاجر
* [[1926ء]] - [[فرمان فتح پوری]] ([[پاکستان]] کے [[مصنف]]، [[محقق]]، ماہرِ لسانیات، [[نقاد]]، معلم اور مدیر) بمقام فتح پور، [[اتر پردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]]
* [[1979ء]] - [[سارہ ریو]]، امریکی اداکارہ
 
== وفات ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جنوری/وفیات}}
* [[724ء]] - [[یزید بن عبدالملک]]، [[خلافت امویہ|اموی خلیفہ]]
* [[1823ء]] - [[ایڈورڈ جینر]]، انگریز معالج
* [[1895ء]] - [[آرتھر کیلے]]، انگریز ماہر ریاضی
* [[1932ء]] - [[ولیم رگلے جونیئر]]، امریکی تاجر، [[رگلے کمپنی]] کا بانی
* [[1942ء]] - [[فیلکس ہاسڈارف]]، جرمن ریاضی دان
* [[1948ء]] - ترک جرنیل اور سیاست دان [[موسیٰ کاظم قرہ بکر]]، [[انقرہ]]
* [[1997ء]] - [[جین ڈکسن]]، امریکی نجومی
* [[2006ء]] - [[خان عبد الولی خان]]، پاکستانی سیاستدان
* [[2016ء]] - [[صاحبزادہ یعقوب خان]]، پاکستانی سیاستدان اور سفارت کار
 
== تعطیلات و تہوار ==