"28 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=1}}
== واقعات ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جنوری/واقعات}}
* [[661ء]] - [[خلافت راشدہ]] کے چوتھے خلیفہ [[علی بن ابی طالب]] کی [[قتل علی بن ابی طالب|شہادت]]
* [[2003ء]] - امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]] نے اپنے خطاب میں عراقی صدر [[صدام حسین]] پر [[افریقا]] سے [[یورینیم]] حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1942ء]] - [[جرمن]] فوجوں کا [[لیبیا]] کے شہر [[بنغازی]] پر قبضہ
* [[1933ء]] - [[چوہدری رحمت علی]] نے ابھی یا کبھی نہیں(now or never) شائع کی جس میں انھوں نے شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک علاحدہ اسلامی ریاست کا مطالبہ جسے انھوں نے {{پرچم|پاکستان}} کا نام دیا
* [[1932ء]] - [[جاپان]] کا [[شنگھائی]] پر قبضہ
 
== ولادت ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جنوری/پیدائشیں}}
 
* [[1457ء]] - [[ہنری ہفتم شاہ انگلستان]]
* [[1717ء]] - [[مصطفی ثالث]]، عثمانی سلطان
* [[1922ء]] - [[رابرٹ ڈبلیو ہولی]]، امریکی حیاتی کیمیا داں
* [[1925ء]] - [[ڈاکٹر رمنا]]، بھارتی سیاستدان
* [[1936ء]] - [[اسمٰعیل کدارے]]، البانی مصنف اور شاعر
* [[1940ء]] - [[کالوس اسلیم]]، میکسیکی تاجر اور سماجی کارکن
* [[1945ء]] - [[جان پرکنز (مصنف)|جان پرکنز]]، امریکی مصنف اور سرگرم کارکن
* [[1950ء]] - [[حمد بن عیسی آل خلیفہ]]، بحرین کا بادشاہ
* [[1955ء]] - [[نکولس سرکوزی]]، [[فرانس]] کے صدر
* [[1986ء]] - [[اسد شفیق]]، پاکستانی کرکٹر
 
== وفات ==
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جنوری/وفیات}}
* [[814ء]] - [[شارلیمین]]، [[مقدس رومی سلطنت]] کا شہنشاہ
* [[1547ء]] - [[ہنری ہشتم شاہ انگلستان]]
* [[1939ء]] - [[ڈبلیو بی . یٹس]]، آئرش شاعر اور ڈراما نگار
* [[1933ء]] - [[مظفر وارثی]]، [[پاکستان|پاکستانی]] شاعر اور نعت خواں
* [[1996ء]] - [[جوزف برودسکی]]، روسی نژاد امریکی شاعر اور مضمون نگار
* [[2007ء]] - [[ایما ٹلمین]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل العمر خاتون 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
* [[2015ء]] - [[ایو شوواں]]، فرانسیسی کیمیادان
 
== تعطیلات و تہوار ==