"اکاریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ربط درکار|}}
{{بلا حوالہ|}}
{{Infobox Greek Dimos
|name = Icaria
|name_local = Ικαρία
|image_map = 2011 Dimos Ikarias.png
|periph = [[شمالی ایجیئن]]
|periphunit = [[اکاریا (علاقائی اکائی)|اکاریا]]
|pop_municipality = 8423
|area_municipality = 255.3
|population_as_of = 2011
|elevation_min = 0
|elevation_max = 1037
|coordinates = {{Coord|37|35|N|26|10|E|format=dms|display=inline,title}}
|postal_code = 833 xx
|area_code = 22750
|licence = MO
|mayor =
|website =
|image_skyline = Agios Kirikos, Ikaria.jpg
|caption_skyline = اکاریا
|party =
|since =
}}
 
اکاریا بحیرہ ایجیئن میں ایک جزیرہ ہے جو جزیرہ ساموس کے 10 سمندری میل جنوب مغرب واقع ہے روایت کے مطابق  نام اکارس سے لیا گیا ہے   جو  یونانی میتھلو لوجی میں ڈیڈولس کا بیٹا  تھا،  اس کی بارے میں خیال کیا  جاتا ہے کو وہ قریبی سمندر میں گر گیا تھا. انتظامی طور پر ایکارین علاقائی یونٹ کے اندر ایک علیحدہ  بلدیاتی یونٹ ہے ، جو کہ شمالی ایجی عن  ریجن کا حصہ ہے یہ بلدیہ کا مرکزی شہر ہے جبکہ ایجی عوس کریکوس بلدیہ کا صدر مقام ہے جزیرہ کے تاریخی صدرمقام اونو اور ایوی لوس ہیں یہ جزیرہ شمالی  ایجی عن  کے  مشرق جزائر کے میں واقع ہے جس میں 255،303 مربع کلومیٹر (98.573 مربع میل) کے علاقے میں 102 میل (164 کلومیٹر) ساحل ہے اور جس کی آبادی 8.312 باشندوں پر مشتمل ہے.