"سلطنت سور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 38:
|currency =
}}
سوری سلطنت ([[پشتو]]:د سوريانو ټولواکمني) ہندوستان کے مسلمانوں کاکی ایک سلطنت تھا جس پر [[پشتون]] [[سور قبیلہ]] کے حکمران تھے۔اس حکومت دا دار الحکومت [[دہلی]] تھی اور زبانیں [[پشتو]] اور [[فارسی]] تھی۔سور سلطنت کی بنیاد [[شیر شاہ سوری]] نے اس وقت رکھی جب انہوں نے [[جنگ چونسا]] ([[پٹنا]] کے قریب) مغل شہنشاہ [[ہمایوں]] کو شکست دیااور [[مغل سلطنت]] کو سور سلطنت میں تبدیل کردیا۔یہ سلطن سولہ سال (۱۵۴۰ء؁ سے ۱۵۵۶ء؁ ) تک قائم رہی اور اس پر سات سلطان فائز رہے اس کے بعد ۱۵۵۶ء میں اس سلطنت کا خاتمہ ہوا اور [[مغل سلطنت]] پھر سے وجود میں آیا۔
 
== مزید دیکھئے ==