"سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

506 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
قطعے کا اضافہ
(اضافہ)
(قطعے کا اضافہ)
[[عالمی ادارہ مزدوری]] '''سماجی تحفظ''' کی تعریف سماج کی جانب سے اپنے ارکان کو فراہم کرد ہ تحفظ کے طور پر کرتا ہے جو کئی عوامی اقدامات کی شکل میں اٹھائے جا سکتے ہیں جن کا مقصد معاشی اور سماجی دباؤ سے اوپر اٹھنا ہے جو کہ بصورت دیگر آمدنی کی رکاوٹ یا کمی سے ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ بیماری، زچگی، طویل العمری اور موت ہو سکتی ہے؛ طبی دیکھ ریکھ، خاندانوں اور بچوں کی ضروریات کے خرچ میں تخفیف اس کے تدارک کا حصہ ہے۔
{{کام جاری}}
 
 
[[عالمی ادارہ مزدوری]] سماجی تحفظ کی تعریف سماج کی جانب سے اپنے ارکان کو فراہم کرد ہ تحفظ کے طور پر کرتا ہے جو کئی عوامی اقدامات کی شکل میں اٹھائے جا سکتے ہیں جن کا مقصد معاشی اور سماجی دباؤ سے اوپر اٹھنا ہے جو کہ بصورت دیگر آمدنی کی رکاوٹ یا کمی سے ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ بیماری، زچگی، طویل العمری اور موت ہو سکتی ہے؛ طبی دیکھ ریکھ، خاندانوں اور بچوں کی ضروریات کے خرچ میں تخفیف اس کے تدارک کا حصہ ہے۔
 
سماجی تحفظ کے تحت [[سماجی بیمہ]] اور [[سماجی معاونت]] آتے ہیں۔ سماجی خطرات جیسے کہ کام کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا، کام ڈھونڈنے میں ناکامی، طبی دیکھ ریکھ کی ضرورت وغیرہ سماجی بیمہ یا سماجی معاونت کے تحت صیانتی دائرے کے تحت آ سکتے ہیں۔
 
سماجی بیمہ ان لوگوں کو فراہم کیا جا سکتا ہے جو اس کے لیے تعاون کرتے ہیں۔ اس کی ایک مثال پراویڈینڈ فند ہے۔ اس کے برعکس سماجی معاونت بغیر کسی تعاون کے فراہم کیا جا سکتا ہے۔
 
==سماجی تحفظ کی تاریخ==
[[جرمنی]] دنیا کا پہلا ملک تھا جہاں سماجی تحفظ کے تصور کو عملی شکل دی گئی تھی۔ [[1883ء]] میں صحت سے متعلق بیمہ کا قانون منظور کیا گیا تھا۔ اس کے اگلے سال مزدوروں کے معاوضوں سے متعلق قانون منظور کیا گیا تھا۔ [[1889ء]] میں بڑھاپے اور اپاہج پن کے بیمہ سے متعلق قانون منظور کیا گیا۔
33,188

ترامیم