"سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 7:
==سماجی تحفظ کی تاریخ==
[[جرمنی]] دنیا کا پہلا ملک تھا جہاں سماجی تحفظ کے تصور کو عملی شکل دی گئی تھی۔ [[1883ء]] میں صحت سے متعلق بیمہ کا قانون منظور کیا گیا تھا۔ اس کے اگلے سال مزدوروں کے معاوضوں سے متعلق قانون منظور کیا گیا تھا۔ [[1889ء]] میں بڑھاپے اور اپاہج پن کے بیمہ سے متعلق قانون منظور کیا گیا۔
 
==انسانی حقوق کی عالمی قرارداد==
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[ادارہ اقوام متحدہ]] کی جنرل اسمبلی نے [[1948ء]] میں [[انسانی حقوق کی عالمی قرارداد]] منظور کی۔ اس کی دفعہ 22 کی رو سے سماج کا ہر رکن سماجی تحفظ کا حقدار ہوتا ہے جس میں حسب ذیل معاملات آتے ہیں:
* بیماری
* زچگی
* اپاہج پن
* بڑھاپا
* موت
* ملازمت سے جڑی چوٹیں