"ونڈوز وسٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Removing: ug:Windows Vista; cosmetic changes
سطر 1:
[[imageتصویر:رمزِ وسٹا.jpg|thumb|300px|[[ذاتی شمارندہ]] کے لئے [[مائیکروسافٹ]] کارپوریشن کا بنایا ہوا [[وِسٹا]] عملیاتی نظام]]
مائیکرو سافٹ نے طویل عرصے کے بعد اپنے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کانیا ورژن ونڈوز وسٹا کے نام سے جاری کر دیا۔ یہی آپریٹنگ سسٹم پہلے لانگ ہارن کے کوڈ نام سےجاری کیا گیا تھا۔ نام کی تبدیلی کی وضاحت کر تے ہوئے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ محض مقبولیت حاصل کرنے کا انداز ہے (ہو سکتا ہے وہ شگون وغیرہ پر یقین رکھتے ہوں) وسٹا کا یہ بی ٹا ایک ورژن ہے مائیکروسافٹ کے ذرائع کے مطابق اس کا فائنل ورژن اگلے سال کے آغاز میں جاری کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق ڈاٹ نیٹ کی سہولت کا حامل یہ آپریٹنگ نظام ونڈوز 95 کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک انقلابی اقدام ہو گا جومائیکروسافٹ کی گرتی ساکھ کوسنبھالا دے گا۔وسٹا کی بنیاد ڈاٹ نیٹ پر رکھی گئی ہے جس نے پروگرامنگ کے انداز کو بدل دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ وسٹا کسی دوسرے آپریٹنگ نظام سے پندرہ گنا تیزی سے چلے گا۔ونڈوز وسٹا بہت سی ایسی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی گئیں ہیں جو کہ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔کچھ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔
 
سطر 23:
اس کے علاوہ مائکروسافٹ کے مقبول کاروباری پروگرام Office کے نئے ایڈیشن Microsoft Office 12 میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ آفس کا نیا ورژن 95 کے ورژن سے یکساں مختلف ہوگا اور اس میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی
 
== بازار کا ردعمل ==
تجارتی اداروں نے ونڈوز وسٹا کو ناقص گردانتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بازار میں وسٹا ناکام ثابت ہوئی۔ صرف گھریلو صارفین جو اکثر جاہل ہوتے ہیں، ونڈوز وسٹا استعمال کرتے ہیں جب وہ بازار سے نیا شمارندہ اٹھا لاتے ہیں، اور مائیکروسافٹ انہیں ونڈوز ایکس پی میں بدلنے کی اجازت نہیں دیتا۔ تجارتی اداروں کو وسٹا سے ایکس پی تبدیل کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ ونذوز 7 میں مائیکروسافت نے چالاکی کرتے ہوئے تجارتی اداروں کو ایکس پی ٹوٹکا فراہم کرنے کا وعدہ کیا جو بھی ناقص ثابت ہو گا۔<ref>
[http://www.theinquirer.net/inquirer/news/975/1051975/xp-mode-windows-scam انکوائرر، 29 اپریل 2009ء،] "XP Mode in Windows 7 is a scam "
</ref>
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
[[زمرہ:تعملیاتی نظامات]]
[[Categoryزمرہ:شمارندہ]]
 
{{Link FA|ar}}
سطر 99:
[[tr:Windows Vista]]
[[uk:Windows Vista]]
[[ug:Windows Vista]]
[[vec:Windows Vista]]
[[vi:Windows Vista]]