"نیپال میں سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

قطعے کا اضافہ
(نیا مضمون)
 
(قطعے کا اضافہ)
'''نیپال میں سماجی تحفظ''' کے اقدامات [[ملوکیت]] کے دور سے ہی رائج تھے۔ حکومت [[نیپال]] معمر، معذور اور بیوہ طبقوں کے سماجی تحفظ کے لیے کئی اقدامات اٹھا چکی ہے جوکہ نیپال کی بادشاہت کے دستور کے مطابق تھے۔
 
==2006ء کا عبوری دستور==
[[2006ء]] کے عبوری دستور کے مطابق مملکت تعلیم، صحت، یتیموں کے [[سماجی تحفظ]]، بے سہارا عورتوں، معمر، اپاہج اور معذور اشخاص کے معاملوں میں ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو گا جس سے کہ ان کی حفاظت اور بھلائی یقینی بنائی جا سکے۔
33,264

ترامیم